
2016 Pathankot Attack - Urdu News
پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ ۔ متعلقہ خبریں

2 جنوری 2016ء کو 4 سے 6 مسلح شدت پسندوں نے، جو فوجی وردیوں میں ملبوس تھے پٹھانکوٹ ایئر پورٹ پر صبح 3:30 منٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں 2 جنوری کی جوابی کارروائی میں 4 شدت پسندوں کو مار دیا گیا۔ 3 جنوری کو دوبارہ 2 حملہ آوروں کی موجودگی کا علم ہو، جس پر دوبارہ کارروائی شروع ہوئی۔ اب تک 4 حملہ آور اور 7 بھارتی فوجیوں، جن میں ایک لیفٹیننٹ کرنل بھی شامل ہے، ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔آپریشن کے دوران سات فوجی بھی مارے گئے ہیں جن میں چھ کا تعلق فضائیہ جبکہ ایک کا نیشنل سکیورٹی گارڈ سے ہے۔ 20 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
پوری قوم بشمول لاکھوں سابق فوجی جوان افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ملک عبدالقیوم
پیر 28 اپریل 2025 - -
ممکنہ بھارتی جارحیت میں 34 لاکھ سابقہ فوجی، سیلرز، ایئرمینز اور مرد و خواتین کی خدمات افواجِ پاکستان کے سپرد
پیر 28 اپریل 2025 - -
سندھ طاس معاہدے کی معطلی اقوام متحدہ کے منشور اور ویانا کنونشنز کی کھلی خلاف ورزی ہے ،ملک عبدالقیوم اعوان
پیر 28 اپریل 2025 - -
kبھارت کے فالس فلیگ آپریشنز دنیا بھر میں تماشہ بن گئے
ماضی کی طرح اس بار بھی پہلگام واقعہ کا الزام بغیر شواہد پاکستان پر دھرا گیا،یورپی، امریکی و میڈیا نے اسے محض خبر کے طور لیا‘ ذرائع
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز دنیا بھر میں تماشہ بن گئے
پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کے ایک ہی طرح کیڈراموں کا تسلسل ہے ، ذرائع اس بار بھی پہلگام واقعہ کا الزام بغیر شواہد کے پاکستان پر دھرا گیا،ماضی کی نسبت اس بار بین الاقوامی ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 -
پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعے سے بھارتی فورسز اور خفیہ ایجنسیاں عالمی سطح پر بری طرح بے نقاب ہو گئی ہیں ، مشعل ملک
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
s پہلگام واقعہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی کارستانی مشعال ملک
& مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا اور پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنا ہے، پریس کانفرنس
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
Oبھارتی فالس فلیگ آپریشنز کی طویل فہرست
بھارت نے بے شمار مواقع پر عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے اور اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے فالس فلیگ آپریشنز کا سہارا لیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سندھ طاس معاہدے پر بھارت دہشت گردی کر رہا ہے، مشعال ملک
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی تاریخ طویل: پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشیں بے نقاب
بھارتی اقدامات سے نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہوئے بلکہ خطے کے امن کو بھی شدید خطرات لاحق ہوئے،رپورٹ
جمعرات 24 اپریل 2025 -
-
بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے،حریت کانفرنس
بدھ 23 اپریل 2025 - -
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
ادھمپور،آئی ٹی بی پی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
ادھمپور، ’’آئی ٹی بی پی ‘‘اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
اتوار 6 اپریل 2025 - -
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
پیر 24 فروری 2025 - -
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
ہفتہ 15 فروری 2025 -
Latest News about 2016 Pathankot Attack in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about 2016 Pathankot Attack. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ سے متعلقہ مضامین
-
پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار
پاکستان کی آزادی کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ میں اقلیتوں کی تعداد بری افواج سے زیادہ رہی ہے اور ان فوجیوں نے مختلف جنگوں اور آپریشنز میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا ہے۔
-
"کبھی بھول کر نہ آنا میری سرحدوں کی جانب"
یہ دس اور گیارہ ستمبر کی درمیانی رات تھی۔دشمن وطن کو ہر طرف سے منہ کی کھانی پڑ رہی تھی۔شاید ہی کوئی محاذ ہوگا جہاں دشمن کو اپنی جارحیت کا جواب کٹھے دانتوں کی صورت نہ ملا
-
کرتا رپور کوریڈور کا سنگِ بنیاد
130 کلو میٹر کا فاصلہ اور خلیج پاٹنے میں ستر سال سے زائد عرصہ لگ گیا دُنیا بھر کی سکھ کمیُونٹی میں خُوشی کی لہر
-
6 ستمبرشہداء اور غازیوں کا دن
6ستمبر کا دن جب بھی آتا ہے، پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے، پانچ اور چھ ستمبر1965ء کی رات کو اچانک بھارت کی فوج نے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزدلوں کی طرح پاکستان پر حملہ کردیا ..
-
پٹھان کوٹ حملہ۔۔پاکستان کو کلین چٹ مل گئی
بھارت کے تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کے ڈائریکٹر جنرل شردکمار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جن سے ثابت ہو کہ پاکستانی حکومت یا ایجنسی نے جیش محمد، ..
-
پٹھانکوٹ تحقیقات اور بھارتی قلابازی
پاکستان کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (JIT) بھارت کا دورہ کرکے واپس آچکی ہے۔ ٹیم نے بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے پیش کے گئے ثبوت دیکھے گواہان سے سوال جواب کیے اور جائے وقوعہ کا محدود معائینہ بھی ..
مزید مضامین
پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ سے متعلقہ کالم
-
بھارت کا ہندوتوا۔ پاکستان کا اسلام
(میر افسر امان)
-
یومِ دفاعِ پاکستان
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
6ستمبر 2021ء یوم دفاع
(میر افسر امان)
-
80ویں یوم تاسیس جماعت اسلامی
(میر افسر امان)
-
انڈیا سے مذاکرات پس پردہ کیوں
(فراز خان)
-
قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ برعظیم میں نشاة ثانیہ کا پہلا پتھر
(میر افسر امان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.