لاہور: پڑوسیوںکے گھر آنا جانا، شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 12:27
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2016ء) : پڑوسیوں کے گھر آںے جانے پر شوہر نے اپنی بیوی کو تیز دھار آلے کے وار سے موت کے گھاٹ اُتار دیا، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ شفیق آباد میں نصیب علی نامی شخص نے تیز دھار آلے سے اپنی اہلیہ کلثوم کو قتل کیا جس کے بعد خود موقع سے فرارہوگیا۔
(جاری ہے)
ملزم کے والد کا کہنا ہے کہ مقتولہ کا پڑوسیوں کے گھر آنا جانا تھا ، شوہر کے منع کرنے کے باوجود مقتولہ نے اس کی ایک نہیں سنی اور یہی بات مبینہ طور پر قتل کی وجہ بنی۔
واقعہ کے بعد فرانزک ماہرین کی ٹیم نے شواہد حاصل کرنے سمیت آلہ قتل بھی قبضے میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نصیب علی نے خود ہی اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا ہے تاہم باضابطہ گرفتاری سے ملزم سے ضروری تفتیش کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.