بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کا علامتی بھوک ہڑتال کو 135دن ہوگئے
منگل 23 فروری 2016 16:28
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء ) بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارتی کے کنٹریکٹ ملازمین کا علامتی بھوک ہڑتال135دن سے پریس کلب کے سامنے جاری ہے کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کا مسئلہ ہونے کے بجائے م،زید پیچیدہ ہوتا جا رہاہے جس میں سب سے بڑی رکاوٹ چیئرمین بی ڈی اے ہیں جو نہیں چاہتے کہ کنٹریکٹ ملازمین ریگور ہوجائے چیئرمین بی ڈی اے ایک لسانی جماعت ے نا اہل وزبی ڈی اے کے ایماء پر غیر ضروری دستاویزات تیار کرکے چیف سیکرتری کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی کے میٹنگر میں پیش کئے جا رہے ہیں جسکی کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کے مسئلے کو کوئی حقیقت نہیں لگتا ہے ۔
کنٹریکٹ لازمین نے چیئرمین بیڈی اے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ڈی جی نیب سے اپیل ہے کہ بد عنوان کرپٹ چیئرمین بی ڈی اے کے خلاف شفاف انکوائری کرایا جائے کیونکہ بی ڈی اے نے ترقیاتی کاموں او ر مختلف اسکیمات کا ٹینڈر نگ میں کروڑوں روپے کا کرپشن کیا ہے اور گزشتہ دو سالوں میں جتنے ترقیاتی کام مکمل ہوئے ہیں اسکی مکمل تحقیقات کرائی جائے کیونکہ جب سے موجودہ چیئرمین بی ڈی اے نے محکمہ کا چارج سنبھالا ہے محکمہ مختلف بحرانوں کا شکار بنا ہوا ہے ۔(جاری ہے)
موجودہ چیئرمین کے سرپرستی میں محکمہ بی ڈی اے میں کرپشن کا بازا ر گرم رکھتا ہوا ہے۔ جسکی ذمہ داری براراست چیئرمین بی ڈی اے پر عائد ہوتی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.