وزیر اعلیٰ شہباز شریف صوبے میں فروغ تعلیم کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ روڈمیپ برائے تعلیم کی مکمل کامیابی کیلئے افسران تعلیم اور سٹاف اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لا ئے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی
ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر خانیوال خالد محمودشیخ کا اجلاس سے خطاب
بدھ 24 فروری 2016 20:48
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 فروری۔2016ء ) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر خالد محمودشیخ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صوبے میں فروغ تعلیم کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ روڈمیپ برائے تعلیم کی مکمل کامیابی کے لئے افسران تعلیم اور سٹاف اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لا ئے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔
انہوں نے یہ بات ضلعی جائزہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں ای ڈی فنانس افتخار علی ‘ای ڈی ایجوکیشن اعزاز احمد جوئیہ ‘ڈی او پلاننگ فیصل شہزاد ‘ڈی ایم او صہیب اقبال ‘ڈی ای اوز ‘ڈپٹی ڈی ای اوز و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں ماہ جنوری کے دوران مانیٹرنگ ٹیموں کے معائنہ جات اساتذہ ‘نان ٹیچنگ سٹاف کی غیر حاضریوں طلبہ کی حاضری ‘ نان سیلری بجٹ کے استعمال ‘سکولوں میں بنیادی سہولتوں بجلی ‘پینے کے صاف پانی کی فراہمی ،صفائی کی صورتحال سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.