سیپ بلیٹر اور میشل پلاٹینی پر فٹبال سے متعلق سرگرمیوں میں شرکت پر عائد پابندی اٹھانے کی اپیل مسترد
جمعرات 25 فروری 2016 12:39
ریوڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے معطل شدہ صدر سیپ بلیٹر اور یوئیفا کے معطل شدہ سربراہ میشل پلاٹینی پر فٹبال سے متعلق سرگرمیوں میں شرکت پر عائد پابندی اٹھانے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔تاہم تنظیم کی اپیل کمیٹی نے ان پر عائد پابندی کی مدت آٹھ سے کم کر کے چھ سال کر دی ہے۔بلیٹر اور پلاٹینی پر الزام ہے کہ انھوں نے غیر قانونی طور پر بیس لاکھ ڈالر لے کر فیفا کے ضابطہاخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔
تاہم دونوں کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ رقم سنہ 1998 سے سنہ 2002 کے درمیان کام کے ایک معاہدے میں واجب الادا تھی اور اس وقت پلاٹینی بلیٹر کے تکنیکی معاون کے طور پر کام کرتے تھے۔یہ بھی سامنے آیا ہے کہ یہ رقم پلاٹینی سے کیے جانے والے تحریری معاہدے کا حصہ نہیں تھی بلکہ بلیٹر اور پلاٹینی کا اصرار ہے کہ یہ زبانی معاہدہ تھا جو کہ سوئس قانون کے تحت جائز ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.