ہاکی سمیت تمام عالمی ٹورنامنٹ کرانے کیلئے تیار ہیں ،ریاض حسین پیرزادہ
جمعرات 25 فروری 2016 14:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کوبتایا گیا ہے کہ مردم شماری حساس معاملہ ہے ‘ہر ادارہ اس میں شامل ہو گا ‘ ہاکی سمیت تمام عالمی ٹورنامنٹ کرانے کیلئے تیار ہیں ‘ ملک میں امن حکومت اور فوج کی مدد سے آیا ‘جی ایس پی پلس کا درجہ حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہو اہے۔
جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے بتایا کہ مردم شماری حساس معاملہ ہے، ہر ادارہ اس میں شامل ہو گا اور اس معاملے پر تمام انتظامات مکمل ہیں تاہم حتمی فیصلہ سی سی آئی کے اجلاس میں کیا جائیگا۔ انہوں نے کہاکہ مردم شماری ہر لحاظ سے فول پروف ہو گی۔ دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی سے محفوظ ملک بن چکا ہے، ہاکی سمیت تمام عالمی ٹورنامنٹ کرانے کیلئے تیار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.