سرمایہ کار حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں،صدرمملکت
جمعرات 25 فروری 2016 16:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کے تاجر اور صنعت کار محنت کرکے اپنا حصہ وصول کریں تاکہ قومی معیشت کو مستحکم اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کیا جا سکے، سرمایہ کار حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں اور ملکی برآمدات میں اضافے کے ساتھ ساتھ اپنے منافع میں بھی اضافہ کریں۔
وہ ایوان صدر میں لاہور چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔تقریب میں وفاقی وزیرتجارت انجینئر خرم دستگیر اور گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ اور سفارت کاروں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔صدرمملکت نے کہا کہ خطے میں جنگوں اور دہشت گردی نے ہماری معیشت کو عدم استحکام سے دوچار کیا لیکن اب حالات بدل چکے میں ، دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے امن و اما ن بحال ہو رہا ہے جس کی نتیجے میں ملک میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.