علماء ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،استقام پاکستان ،ترقی کیلئے مل کر کام کرناہوگا
مدارس نے ہمیشہ علماء کرام کوجنم دیا ہے، دہشت گردی کیساتھ علماء کا کوئی تعلق نہیں ،پاکستان اسلام کے نام پر بنا ،مغربی ممالک پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ،مولانا عزیز الرحمن، مولانا اعزاز الحق نقشبندی، ودیگر مقررین کا حضرات شیخین کانفرنس سے خطاب
جمعرات 25 فروری 2016 16:32
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) علماء کرام ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،استقام پاکستان اور ترقی کیلئے مل جل کر کام کرناہوگا،مدارس نے ہمیشہ علماء کرام کوجنم دیا ہے، دہشت گردی کیساتھ علماء کا کوئی تعلق نہیں ،پاکستان اسلام کے نام پر بنا ،مغربی ممالک پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ،حضرات شیخین نے ضلع ہنگو میں بہترین مذہبی خدمات سرانجام دی ہے جو آج پورے ملک میں یاد کی جا رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار پیر مولاناعزیز الرحمان ہزاروی،مولانا اعزازالحق نقشبندی،مفتی ذاکر حسین،سابق رکن قومی اسمبلی جاوید پراچہ،مولانا محمدیوسف ،مولانا رشیداحمد سواتی ،مولانا عبد القیوم حقانی نے جہازو میدان گراؤنڈ میں بیاد شیخ الحدیث مولانا محمدآمین شہید اور شیخ الحدیث مولانا عبد اللہ کے منعقدہ حضرات شیخین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.