چین نے غیر ملکی ذہین افراد کیلئے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل آسان بنا دیا
جمعرات 25 فروری 2016 21:32
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء/شنہوا) چین کی جانب سے غیر ملکیوں کے لئے ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے لئے قوانین میں ترمیم کے بعد امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ بیجنگ میں غیر ملکیوں کی بڑی تعداد مستقل رہائش اختیار کرنے کے لئے کوشش کر رہی ہے ۔
(جاری ہے)
بیجنگ کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکیوں کے لئے چین میں مستقل رہائش با آسانی اختیار کرنے کے لئے نئے قوانین کا نفاذ یکم مارچ سے ہو گا ۔
ان قوانین کے تحت چین میں اعلیٰ عہدوں پر فرائض سرانجام دینے والے غیر ملکی شہری ، دیگر ممالک میں پیدا ہونے والے چینی ،کاروباری افراداور چین میں تعلیم مکمل کرنے والے غیر ملکی طلباء مستفید ہو سکیں گے ۔ ان قوانین کے تحت پی ایچ ڈی ڈگر ی کے حامل غیر ملکی شہریت رکھنے والے چینی شہری جو کہ یونگ گوانکن میں واقع سلی کون ویلی میں چار سال سے خدمات انجام دے رہے ہیں وہ بھی چین میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے مجاز ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.