کے ایم سی کے ملازمین کو اضافہ شدہ تنخواہ کے 4 ماہ کے بقایا جات اور پنشنرز کی تین سے گیارہ ماہ کی پنشن ادا کی جائے،سید ذوالفقار شاہ
جمعہ 26 فروری 2016 18:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے ملازمین کو یکم جولائی 2015ء سے اضافہ شدہ 10فیصد تنخواہ کے 4ماہ کے بقایا جات اور پنشنرز کی اکثریت کو تین سے گیارہ ماہ کی واجب الداد پنشن ،ایک ہزار کے لگ بھگ ریٹائر ووفات یافتہ ملازمین کے قانونی واجبات تا حال ادا نہیں کیے گئے اس سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی تین ہفتے کی مہلت 9مارچ کو ختم ہورہی ہے جبکہ عدالتی احکامات کے تحت کمشنر کراچی نے 23فروری کو اعلٰی سطحی اجلاس طلب کیا تھا جوکہ ملتوی کردیا گیا جس سے کمشنرکراچی کی اس سلسلے میں غیر سنجیدہ رویئے سے کے ایم سی وڈی ایم سیز کے 80ہزار ملازمین وپنشنرز میں مایوسی پائی جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.