ملک کا ہر ادارہ اور محکمہ کرپشن کی لعنت میں لت پت ہے،شمس الرحمان سواتی
عوام موجودہ ظالمانہ اورکرپٹ نظام سے نفرت کرتے ہیں ،بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے، ضلعی امیر
جمعہ 26 فروری 2016 19:22
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمان سواتی نے کہا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ اور محکمہ کرپشن کی لعنت میں لت پت ہے۔ اس حوالے سے بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ عوام موجودہ ظالمانہ اورکرپٹ نظام سے نفرت کرتے ہیں ۔صاف ستھری قیادت ہی کرپشن فری پاکستان بنا سکتی ہے۔
۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ضلعی دفتر میں کرپشن فری پاکستان مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد ہونے والے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شمس الرحمان سواتی نے کہا کہ جماعت اسلامی یکم مارچ سے کرپشن فری پاکستان مہم شروع کر رہی ہے ۔اس ملک گیر مہم کے حوالے سے ملک کے دیگر حصوں کی طرح راولپنڈی ضلع کے تمام تحصیل ہیڈ کوآرٹرز کے علاوہ چھوٹے بڑے شہروں اور قصبات و دیہات کی سطح پر بھی مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.