تمام تعلیمی اداروں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے،مریم نواز شریف وزیر اعظم کے ایجوکیشن ریفارم پروگرام میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں، کنووکیشن کے موقع پر خطاب
جمعہ 26 فروری 2016 20:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہے۔ تمام تعلیمی اداروں میں نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے بلکہ وہ تمام تر جدید سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں جن کا آج کے دور کا ایک بچہ اپنے اسکول میں تصور کر سکتا ہے۔
دنیا میں آئے روز نئی تبدیلیاں رونماء ہو رہی ہیں ۔ نالج اور انفارمیشن کے اس دور میں ہمیں طلبہء اور اساتذہ کو اس قابل بنانا ہو گا کہ ہم دوسری قوموں کے ہم پلہ چل سکیں اور اس کام میں ہماری حکومت کے ساتھ ساتھ ہمارے طلبہء اور اساتذہ کا کردار انتہائی اہم ہے۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے لیے دو سو بسیں مہیا کی جائینگے تاکہ بچے باحفاظت اور آرام سے سکولوں میں آجاسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.