عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے پر عوام کا جمہوریت پر اعتماد بحال ہوگا ‘ جمشید اقبال چیمہ
جمہوریت کو ملک و قوم کی ترقی ،خوشحالی خصوصاً پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں میں آسودگی لانے کا ذریعہ بنائینگے‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی
ہفتہ 27 فروری 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹنے والی (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہی اسے بھرپور طریقے سے پنپنے کا موقع نہیں دیا ،کئی دہائیوں سے اقتدار پرقابض پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کا جمہوریت اور سیاستدانوں پر سے عوام کا اعتماد اٹھنے کا بیان مضحکہ خیز ہے۔
گزشتہ روز ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے کہا کہ یہاں حکومتوں نے جمہوریت کو ملک و قوم کی بجائے صرف اپنے ذاتی اور سیاسی مفاد کیلئے استعمال کیا اور یہی وجہ ہے کہ آج عوام کے ذہنوں میں بہت سے سوالات اٹھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے جمہوریت کے نام پر ایسا ’’فارمولہ ‘‘متعارف کرا رکھا ہے جس سے سرمایہ اورجاگیردار طبقہ مزید مضبوط اور امیر تر جبکہ دو وقت کی روٹی کمانے والا غریب سے غریب تر ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.