پاکستان سویٹ ہوم کے زیرکفالت بچے ہماری توجہ کے مستحق ہیں، ہمیں ان کے ساتھ مل کر اپنی خوشیاں شیئر کرنی چاہئیں
رکن قومی اسمبلی سیمامحی الدین جیلانی کا سویٹ ہوم کے دورے کے موقع پر خطاب
ہفتہ 27 فروری 2016 19:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء) ممبر قومی اسمبلی سیمامحی الدین جیلانی نے کہاہے کہ پاکستان سویٹ ہوم کے زیرکفالت بچے ہماری توجہ کے مستحق ہیں ہمیں ان کے ساتھ مل کر اپنی خوشیاں شیئر کرنی چاہئیں تاکہ ان میں اعتمادپیداہواور انہیں اپنے اکیلے ہونے کااحساس بھی نہ ہونے پائے۔ یہ باتیں انہوں نے پاکستان سویٹ ہوم کے دورے کے موقع پر وہاں زیرکفالت ننھے منے بچوں سے ملاقات کے موقع پر کہیں ۔
اس موقع پر ان کی فیملی کے تمام افراد بھی ان کے ہمراہ تھے،انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج ہمیں اپنے درمیان پاکر ان بچوں کے چہرے گلاب کی مانند کھل رہے ہیں اور ان کو خوش دیکھ کر مجھے بھی طمانیت محسوس ہورہی ہے،آج پاکستان سویٹ ہوم آکر جس طرح حوصلہ ملااسے الفاظوں میں ادانہیں کیاجاسکتا، یہاں پر ان بچوں کی بہتر تربیت اور دیکھ بھال ہورہی ہے ،پرفضاماحول میں رہائش اور تعلیم وتربیت ان بچوں کو عملی زندگی میں کامیاب انسان بنانے میں مددگارثابت ہوگی، یہ بچے ہماراتابناک مستقبل ہیں کل ان میں سے کوئی ڈاکٹر،کوئی انجینئر اور کوئی سیاستدان بنے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.