سپریم کورٹ ، رو اں ہفتے مقدما ت کی سما عت کے لئے بنچ تشکیل
بنچ جعلی ڈگری کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کریں گے
اتوار 28 فروری 2016 11:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ سمیت آٹھ بنچ پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں جعلی ڈگری کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کریں گے ۔
(جاری ہے)
پانچ رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس میاں ثاقب نثار ، جسٹس خلجی عارف ، جسٹس امیر ہانی مسلم ، جسٹس اقبال حمیدالرحمان ، بنچ اول چیفجسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل ہے جبکہ بنچ دوئم جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اقبال حمید الرحمان پر مشتمل ہے بنچ سوئم کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے جبکہ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس طارق پرویز خان اس میں شامل ہوں گے ۔
بنچ چہارم میں جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل ہے بنچ پنجم کی سربراہی جسٹس گلزار احمد کریں گے جبکہ اس کے ممبر جسٹس دوست محمد خان ، جسٹس فیصل عرب شامل ہوں گے ۔ پنج ششم جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں بنایا گیا جبکہ بنچ ہفتم جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں بنایا گیا ہے ۔ جسٹس منظور احمد ملک بھی اس میں شامل ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.