فربہ خواتین و حضرات صرف 5 فیصد وزن کم کرکے بہت سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں
پیر 29 فروری 2016 14:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین و حضرات اپنا وزن کم کرنے میں مشکلات کے شکار ہیں اگر وہ صرف پانچ فیصد وزن بھی کم کرلیں تو اس کے بہت سے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔واشنگٹن یونیورسٹی میں غذائی سائنس کے ماہر سموئیل کلائن کہتے ہیں کہ ان کا سروے بتاتا ہے کہ صرف 5 فیصد وزن کم کرنے سے بہت حد تک فائدے حاصل ہوسکتیہیں۔
اگرچہ بھرپور فائدہ 10 فیصد وزن کم کرنے میں ہے لیکن 5 فیصد کا سنگِ میل عبور کرکے بقیہ ہدف آسان ہوجاتا ہے جس سے دل اور ذیابیطس کے امراض کو ٹالا جاسکتا ہے جبکہ یہ جگر کے لیے بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔اس تحقیق میں 19 رضاکاروں کو شامل کیا گیا اور ان کا وزن کرنے کے بعد ان کا 5 فیصد وزن کم کرایا گیا تو معلوم ہوا کہ لبلبے میں انسولین خارج کرنے والے بی ٹا سیلز بہتر ہوگئے، جگر اچھا کام کرنے لگا اور اس پر سے بھی چربی کم ہونی شروع ہوگئی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.