ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی : 7ویں مقابلے میں سری لنکا نے بھارت کو جیت کیلئے 139رنز کا ہدف دیدیا
ذیشان مہتاب منگل 1 مارچ 2016 20:03
میرپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔یکم مارچ2016ء ) ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے 7ویں مقابلے میں سری لنکا نے بھارت کو جیت کے لیے 139رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔
(جاری ہے)
شیر بنگلہ سٹیڈیم میر پور میں جاری میچ میں سری لنکا نے بیٹنگ کی دعوت ملنے پر سکور بورڈ پر بڑا ٹوٹل سجانے کا سنہری موقع ضائع کیا اور کوئی لنکن کھلاڑی بڑا انفرادی سکور نہ بنا سکا ،دنیش چندیمل 4،تلکارتنے دلشان 18، جے سوریا 3،اینجلو میتھیوز 18،ملندا سری وردنے 22،چمارا کاپوگدیرا30اور شناکا 1رن بنا کر پوویلین لوٹے۔
تھیسارا پریرا 6گیندوں پر 17رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔نووان کولاسیکرا نے آخری اوور میں آؤٹ ہونے سے قبل دو چوکے لگا کر سری لنکا کو 138رنز تک پہنچنے میں مدد دی ۔ بھارت کی جانب سے بمراہ ، پانڈیا اور ایشون نے 2،2جبکہ نہرا نے ایک کھلاڑی آؤٹ کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.