لیبر یونین سک لائن کندیاں زون کے عہدیداوں کا چناؤ
ذیشان حیدر بدھ 2 مارچ 2016 18:50
کندیاں( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 مارچ۔2015ء ) پاکستان ریلوے لیبر یونین سک لائن کندیاں زون کا ایک اہم اجلاس زیر صدرات ملک اکرم کندی مرکزی سینئر نائب صدر منعقد ہوا جس میں کندیاں زون کی نئی باڈی باہمی رضامندی و اتفاق سے تشکیل دی گئی اور ریلوے پریم یونین کو چھوڑ کر لیبر یونین میں شمولیت کرنے والوں کو لیبر یونین کے تمام عہدیداران و ممبران نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم کیالیبریونین کی نئی ژونل باڈی صدر نجم الحسن خواجہ،سینئر نائب صدر ملک مہتاب کندی ،نائب صدر اول محمد رمضان کندی،نائب صدر دوئم محمد اقبال ڈرہال ،جنرل سیکرٹری محمد اقبال مخدوم ،ڈپٹی سیکرٹری محمد بشیر لنگاہ ،جوائنٹ سیکرٹری نجیب اﷲ اعوان،سرپرست صوفی وزیر سنگوال،چیف آرگنائزر ملک عطامحمد وٹو ،چیئرمین عبدالرزاق ڈھڈی ،وائس چیئرمین محمد اکرم وٹو،خزانچی غلام قاسم خان ،سیکرٹری نشرو اشاعت شمس عباس حیدری منتخب ہوگئے ۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.