اینٹی پولیو مہم میں غفلت کے مرتکب افراد کا بے لاگ احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے، کمشنر کوہاٹ
جمعہ 4 مارچ 2016 21:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مارچ۔2016ء) کمشنر کوہاٹ ڈویژن مسرت حسین نے کہا ہے کہ اینٹی پولیو مہم نہایت اہم قومی کاز ہے اور اس میں کسی صورت غفلت نہیں ہونی چاہئے، اگر کوئی غفلت کا مرتکب پایا گیا تو اس کا بے لاگ احتساب ہو نا چاہئے بڑے پیمانے پر انتظامات اور اخراجات کے باوجود لختی بانڈہ افغان مہاجرین کیمپ ہنگو میں پولیو کیس کا سامنے آنا محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کیلئے سوالیہ نشان ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ڈویژنل سطح پر قائم "صحت کا اتحاد"کمیٹی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی او ز، پی اے اورکزئی، ڈی ایچ اوز، پی ای ٹیز اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہا میں اینٹی پولیو مہمات کو مزید فعال بنانے اور اس ضمن میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے متعدد اہم تجایز پیش کی گئیں اور کئی اہم فیصلے کئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.