ملتان ایک بار پر ڈینگی کے حوالے سے حساس قرار
ہفتہ 5 مارچ 2016 13:43
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) ملتان کے مختلف مقامات سے 65 ڈینگی لاروا برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد ملتان کو ایک بار پھر سے ڈینگی کے حوالے سے حساس قرار دے دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ملتان کے مختلف مقامات پر محکمہ صحت کی خصوصی ٹیموں کو 65 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے جس کے بعد محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ڈی۔ سی۔ او ملتان زاہد سلیم گوندل کی ہدایت کے بعد پی ایچ اے اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اہلکاروں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دیں گئی ہیں جو ڈینگی لاروا کے خاتمے کے لئے کام کریں گی۔دوسری جانب نشتر اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کو علاج فراہم کرنے کے لئے علیحدہ وارڈ بھی مختص کر دیا گیا ہے
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.