حمزہ شہباز سے عادل بخش چٹھہ کی ملاقات، این اے 101میں نواز لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
سابق ایم پی اے اور پیپلزپارٹی و (ق) لیگ کے مشترکہ امیدوار کی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت حکومت عوامی توقعات کے مطابق ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے گامزن ہے‘ حمزہ شہباز
ہفتہ 5 مارچ 2016 17:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و ممبرقومی اسمبلی حمزہ شہباز سے آج یہاں سابق مسلم لیگی ایم پی اے حاجی شوکت حیات چٹھہ کے صاحبزادے چوہدری عادل بخش چٹھہ جو2013ئکے الیکشن میں این اے 101 کے ذیلی حلقے پی پی103سے پیپلزپارٹی اور (ق) لیگ کے مشترکہ امیدوار تھے ،نے ملاقات کی اور اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
انہوں نے حمزہ شہباز سے ملاقات میں میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کی قیادت اور موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے این اے 101کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔حمزہ شہباز نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت عوامی توقعات کے مطابق ترقی و خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے تیزی سے گامزن ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.