دنیا بھر میں پاسپورٹس کیلئے صرف 4 رنگ کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟ قارئین کیلئے اہم معلومات
محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 20:43
(جاری ہے)
جبکہ مذہبی عنصر بھی ایک اہم وجہ ہے۔ مذہب کے عنصر کی بنیاد پر پاسپورٹ کا رنگ منتخب کرنے کی روایت اسلامی ممالک میں دیکھی جا سکتی ہے۔
چونکہ مسلمان سبز رنگ کو اپنی شناخت کیلئے استعمال کرتے ہیں اس لیے دنیا بھر کے زیادہ تر اسلامی ممالک کے پاسپورٹس کا رنگ سبز ہوتا ہے۔ جبکہ علاقائی بنیادوں پر دیکھا جائے تو یورپ کے متعدد ممالک کے پاسپورٹس کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔ جبکہ امریکا ایک ایسا ملک ہے جو پاسپورٹس کیلئے تین مختلف رنگ، لال، سبز اور نیلے رنگ کو استعمال کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.