ایف آئی اے سول ایوی ایشن میں اربوں روپے کی کرپشن سکینڈلز کی تحقیقات مکمل کرنے میں ناکام
تحقیقات بروقت مکمل نہ کرنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ڈی جی ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
اتوار 6 مارچ 2016 16:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مارچ۔2016ء) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بلند بانگ دعوؤں کے برعکس ایف آئی اے سول ایوی ایشن کے اربوں روپے سکینڈلز کی تحقیقات مکمل کرنے میں ناکام ہوئی ہے تحقیقات بروقت مکمل نہ کرنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور وضاحت طلب کر لی ہے ۔
اس سکینڈ ل میں بااختیار ادارے کے بااختیار افسران شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی اجازت کے بغیر 2 ارب 60 کروڑ سے زئد سے 24 ایئرپورٹ ریسکیو فئا فائٹنگ گاڑیاں خریدی تھیں جن میں مبینہ طور پر بھاری کرپشن کی گئی اس خریداری میں سول ایوی ایشن حکام نے قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیری گئیں اس خریداری کے لئے نہ تو پی سی ون اور نہ ہی پی سی ٹو تیار کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.