دوسرا ٹی ٹونٹی، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پیر 7 مارچ 2016 12:32
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ‘مہمان ٹیم آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کی طرف سے دیا گیا 205 رنز کا ہدف اعصاب شکن مقابلے کے بعد آخری گیند پر حاصل کیا۔
تین وکٹیں جلد گر جانے کے بعد ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل نے انتہائی عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 161 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کرکے اپنی ٹیم کو 5 وکٹوں سے فتح دلا دی۔ دونوں نے بالترتیب 77 اور 75 رنز بنائے۔گزشتہ روز جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کے کپتان سٹیون سمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ‘پروٹیز نے کپتان فاف ڈوپلیسی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.