ایل این جی کی درآمد سے صنعتیں فعال اور معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوگی‘ ظہیر بھٹہ
پیر 7 مارچ 2016 13:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ظہیر بھٹہ نے کہا ہے کہ ایل این جی کی درآمد سے 3ہزار سے زائد صنعتیں فعال ہونگی اور صنعتی پہیہ مسلسل رواں دواں رہنے سے ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خلدون جاوید ملک سینئر وائس چیئرمین اور محمد اعظم وائس چیئرمین کے ساتھ ٹاؤن شپ انڈسٹریز میں صنعتکاروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
ظہیر بھٹہ نے کہا کہ توانائی بحران بجلی و گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث صنعتی سیکٹر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا اورگیس کی بندش کے باعث صنعتیں بند ہونے سے لاکھوں مزدور بے روزگاری کا شکار تھے ۔انہوں نے کہا کہ قطر سے ایل این جی کا معاہدہ اور ایل این جی کی ترسیل ،تیل کی قیمتوں میں کمی ،بجلی و گیس بحران پرقابوپانے سے نئے صنعتوں کا قیام عمل میں آئے گا اور روزگار کے وافر مواقع دستیاب ہونے سے ملک سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.