پریس کونسل آف پاکستان نے میڈیا پر ہونے والے حالیہ حملوں کا سختی سے نوٹس لیا
پیر 7 مارچ 2016 20:09
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) پریس کونسل آف پاکستان نے میڈیا پر ہونے والے حالیہ حملوں کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور میڈیا کے دفاتر، حیدرآباد پریس کلب اور ٹی وی چینلزکی سیٹلائٹ وینز پر کراچی، لاہور میں ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
(جاری ہے)
پریس کونسل آف پاکستان اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ صحافیوں کے خلاف اس طرح کے پر تشدد واقعات اطلاعات کی آزادانہ ترسیل میں رکاوٹ ہیں۔
نہایت ضروری ہے کہ ان کاادراک کیا جائے۔ پریس کونسل آف پاکستان نے متعلقہ حکام کو درخواست کی کہ صحافتی برادری کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں اور ایسے جرائم کو مستقبل میں روکا جائے تاکہ صحافیوں کی حفاظت اور آزادانہ صحافت کے عمل کو یقینی بنایا جاسکے۔ پریس کونسل نے اس معاملے میں متعلقہ حکام سے رپورٹ بھی طلب کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.