حکومت پنجاب نے دہشت گردی سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے آرڈیننس جاری کردیا
منگل 8 مارچ 2016 14:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء) حکومت پنجاب نے دہشت گردی سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے آرڈیننس جاری کردیا ہے جس کے تحت دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو10 لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔
(جاری ہے)
حکومت پنجاب کے جاری کردہ آڈی نینس کے مطابق دہشت گردی کی نذر ہونے والے عام شہری کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے امداد دی جائے گی جب کہ شدید زخمی یا معذوری کی صورت میں 5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے تاہم 2 ہفتے تک زیر علاج رہنے کی صورت میں ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔
ا?رڈینینس کے مطابق دہشت گردی کی صورت میں گھر تباہ ہونے اور کاروباری نقصان پر 5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے جب کہ ٹرک اور بڑی گاڑی تباہ ہونے پر 5 لاکھ، کار، جیپ اور رکشے کے تباہ ہونے پر 2 لاکھ اور موٹر سائیکل کے نقصان کی صورت میں 20 ہزار روپے کی امداد کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.