دنیا بھر میں کام کرنے والے افراد میں خواتین کا تناسب بہت کم ہے،آئی ایل او
منگل 8 مارچ 2016 15:02
اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 مارچ۔2016ء) عالمی سطح پر محنت کشوں میں خواتین کا تناسب اب بھی کم ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے انٹر نیشیل لیبر آرگنائزشن (آئی ایل او) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کام کرنے والے افراد میں خواتین کا تناسب بہت کم ہے ۔
انٹر نیشیل لیبر آرگنائزشن کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ ہمیں مزید وقت ضائع کیے بغیر اس حوالے سے فوری اور ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے ۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں صنفی امتیاز کو ختم کرنے کے لئے 2030 ء کے ایجنڈے پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا۔ عالمی ادارہ کے مطابق 1995ء میں عالمی سطح پر کام کرنے والی خواتین کی شرح 0.6فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق 2015 میں عالمی سطح پرآبادی کے اعتبار سے کام کرنے والے مردوں کا تناسب 72 فیصد جبکہ کام کرنے والی خواتین کا تناسب 46فیصد تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.