خیبرپختونخوا میں صنعتوں کے استحکام کیلئے اپنے وسائل سے پیدا ہونے والی سستی پن بجلی دیں گے، عاطف خان
منگل 8 مارچ 2016 19:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم وانرجی اینڈپاور محمد عاطف خان نے محکمہ انرجی اینڈپاور کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے میں صنعتوں کے استحکام اوران کی پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے اپنے وسائل سے پیدا کی جانے والی سستی پن بجلی کی انڈسٹریل اسٹیٹس کوفراہمی یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں تاکہ صنعتی شعبے کو فروغ دے کر صوبے کی معیشت کو مضبوط و مستحکم کریں اور غربت و بے روزگاری کا خاتمہ ہو۔
یہ ہدایات انہوں نے پشاور میں صوبے کے پاور ہاؤسزسے انڈسٹریل اسٹیٹس کوسستی بجلی کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔اجلاس میں دوسروں کے علاوہ سیکرٹری انرجی اینڈپاورانجینئر نعیم خان،چیئرمین خیبر پختونخوا اکنامک زون ڈیویلپمنٹ مینجمنٹ کمیٹی غلام دستگیر،چیف پلاننگ آفیسر انرجی اینڈپاورسید زین اﷲ شاہ،سی ای اوخیبر پختونخوا اکنامک زون محسن سید،سی ای اوپیڈو اکبرایوب اورسی ای اوخیبر پختونخواآئل اینڈگیس کمپنی لمٹیڈ رضی الدین نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.