مغرب کی نقالی نے عورت کو معاشرے میں رسوا کر کے رکھ دیا ہے۔زبیر فاروق خان
منگل 8 مارچ 2016 22:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 مارچ۔2016ء ) جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے امیر زبیر فارو ق خان نے کہا ہے کہ حقوق نسواں بل کے بعد سے عورتوں کے حقوق کی حفاظت کی بجائے عورتوں پر ظلم میں اضافہ ہوا ہے ‘ مغرب کی نقالی نے عورت کو معاشرے میں رسوا کر کے رکھ دیا ہے ‘ اسلام نے عورت کو جو حقوق دئیے ہیں وہ کافی ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ان حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کی جائے، اہل مغرب کی نقالی نے عورت کو رسوا کردیا ہے مغرب نے صرف عورت کا استحصال کیا ہے‘ اسلام نے ہی خواتین کوتحفظ فراہم کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے عالمی یو م خواتین کے مو قع پر اپنے بیان میں کیا ۔زبیر فارو ق خان نے کہا ہم مارچ میں خواتین کا عالمی دن تومناتے ہیں مگر خواتین کو ان کے حقوق سے آشنا نہیں کرتے ‘ قرآن و حدیث سے تجاوز کرنے والے جتنے قوانین ہیں وہ لاحاصل ہیں خواہ وہ مردوں سے تعلق رکھتے ہوں یا عورتوں سے نجات اسلامی قوانین ہی میں ہے ،اسلام میں خواتین کو احترام اور تقدس عطا کیا ہے جب کہ مغرب نے خواتین کوبازار کی زینت بنا دیا ہے جس کے با عث عورتوں کے ساتھ برا سلوک رواج بنتا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.