کرایوں میں کمی کے فیصلہ پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا، سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان عبدالخالق مندوخیل
بدھ 9 مارچ 2016 22:38
کوئٹہ۔09 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان عبدالخالق مندوخیل نے کہاکہ کرایوں میں کمی کے فیصلہ پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا، اس سلسلے میں تمام ٹرانسپورٹ اور گاڑی مالکان حکومتی فیصلے کے مطابق مقررہ کرایہ لیں بصورت دیگر اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرایوں میں کمی کے حوالے سے ٹرانسپورٹروں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں فوکل پرسن حاجی جان محمد محمد حسنی ،سعیداحمد لہڑی ،حاجی نصراللہ کاکڑ،حاجی جمعہ خان بادینی، کبیراحمد بازئی ، حاجی عبدالمالک محمد حسنی اور دیگر ٹرانسپورٹرز موجود تھے۔اجلاس میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں حکومت بلوچستان کی جانب سے کمی کے فیصلے پر عملدرآمد اور ٹرانسپورٹر کو عوام کے لئے ریلیف فراہم کرنے اور اضافی کرایہ لینے کی روک تھام کے سلسلے میں متعدد اقدامات و فیصلے ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.