سپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان اور سپین کے مابین پارلیمانی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور
پاکستان اور سپین کے مابین خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں جو دوستی اور باہمی اعتماد پر استوار ہیں، دونوں ممالک اہم عالمی اور علا قائی معاملا ت پر یکساں موقف رکھتے ہیں،دونوں ممالک نے عالمی اور علا قائی فورمز پر ایک دوسر ے کے موقف کی حمایت کی سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی سپین کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 10 مارچ 2016 16:34
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور سپین کے مابین خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں جو دوستی اور باہمی اعتماد پر استوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اہم عالمی اور علا قائی معاملا ت پر یکساں موقف رکھتے ہیں اوردونوں ممالک نے عالمی اور علا قائی فورمز پر ایک دوسر ے کے موقف کی حمایت کی ہے ۔
وہ سپین کے سفیر Carlos Cesar Morales Sanchezسے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر سے ملا قات کی۔سپیکر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ تعلیم ،ٹیکنالوجی اور دیگر سماجی واقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دے کر دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور روابط میں اضافے سے دونوں ممالک میں پائیدار تر قی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.