سرکاری ملازمین کے ساتھ ترقی کے کیسوں میں کوئی زیادتی نہیں ہوگی‘ ایکس کیڈر ملازمین اپنی وزارتوں کے ذریعے درخواستیں بھجوائیں متعلقہ کمیٹی ان کے معاملے کا جائزہ لے گی
سینیٹ میں توجہ مبذول نوٹس پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا جواب
جمعرات 10 مارچ 2016 18:08
اسلام آباد ۔10 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ساتھ ترقی کے کیسوں میں کوئی زیادتی نہیں ہوگی‘ جس ملازم کا بھی حق بنتا ہے اسے حق دیا جائے گا‘ ترقی سے محروم رہ جانے والے ایکس کیڈر کے ملازمین اپنی وزارتوں کے ذریعے درخواستیں بھجوائیں متعلقہ کمیٹی ان کے معاملے کا جائزہ لے گی۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایوان بالا میں مولانا تنویر الحق تھانوی کی طرف سے ایل ڈی سی‘ یو ڈی سی اور اسسٹنٹس کی آسامیوں کو اپ گریڈ کرنے سے متعلق سمری کی منظوری کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2007ء میں بھی کچھ ملازمین کو ترقی دی گئی تھی لیکن ایکس کیڈر کے ملازمین کو اس میں شامل نہیں کیا گیا تھا جس کے بعد کچھ ملازمین نے عدالت سے رجوع کیا اور عدالت کے حکم پر انہیں ترقی دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.