وزیر داخلہ خود کو فاضل ظاہر کرنے کی بجائے اپنے فرائض کا احساس کریں ،وفاقی حکومت کسی بھی معقول تجویز پر کان دھرنے کو تیار نہیں ، شہریوں نے شواہد مہیا کرنے ہیں تو وزیر داخلہ اور ان کے ماتحت ایجنسیاں کس مرض کی دوا ہیں
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا وفاقی وزیر داخلہ کے بیان پرردعمل کااظہار
جمعرات 10 مارچ 2016 21:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ خود کو فاضل اور پوری قوم کو جاہل تصور کرنے کی بجائے اپنے فرائض کا احساس کریں ،وفاقی حکومت کا المیہ ہے کہ وہ کسی بھی معقول تجویز پر کان دھرنے کو تیار نہیں ،شواہد شہریوں نے مہیا کرنے ہیں تو وزیر داخلہ اور ان کے ماتحت ایجنسیاں کس مرض کی دوا ہیں۔
وہ جمعرات کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بیان پرردعمل دے رہے تھے۔ نعیم الحق نے کہا کہ وزیر داخلہ کی گفتگو مایوسی اور غیر سنجیدگی کا شاہکار ہے ،وزیر داخلہ ایک جماعت کے انتہائی ذمہ داران افراد کی گفتگو کے حوالے سے انتہائی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ خود کو فاضل اور پوری قوم کو جاہل تصور کرنے کی بجائے اپنے فرائض کا احساس کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.