من پسند جیل افسروں کو تر قیا تی کورس میں منتخب کرنے کے خلاف دائر درخواست پر جواب طلب کر لیا گیا
جمعہ 11 مارچ 2016 17:04
لاہور۔11 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مارچ۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ نے من پسند جیل افسروں کو اگلے عہدوں میں ترقی سے متعلق کورس میں منتخب کرنے کے خلاف دائر درخواست پرپنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات سے ایک ہفتہ میں جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالتی سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکیل شعیب سلیم نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات اگلے عہدوں میں ترقی کے منتظر جیل افسران کو کورس پر بھجوانے کی بجائے اپنے من پسند افراد کو بھجوا رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ جونئیر افسران کو میرٹ کے برعکس اگلے عہدوں میں ترقی کا عمل بدنیتی پر مبنی اور جیل قوانین کے تحت میرٹ کے اصولوں کی نفی ہے۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت میرٹ پر پورا اترنے والے جیل افسران کو تربیتی کورس پر بھجوانے کے احکامات صادر کرائے۔ جس پر عدالت نے پنجاب کے آئی جی جیل خانہ جات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.