تحریک انصاف کےایک رہنما نےدوسرے رہنما پرفائرنگ کا مقدمہ درج کرا دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 مارچ 2016 21:46

تحریک انصاف کےایک رہنما نےدوسرے رہنما پرفائرنگ کا مقدمہ درج کرا دیا

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 مارچ۔2016ء) تحریک انصاف کےایک رہنما نےدوسرے رہنما پرفائرنگ کا مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے 2 رہنماوں کے جھگڑے کا معاملہ پولیس تک جا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی رہنما چودھری صدیق کی درخواست پر ذوالفقار بھنڈر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ چودھری صدیق نے الزام عائد کیا ہے کہ ذوالفقار بھنڈر نے 3 ساتھیوں کے ہمرا ان کی فیکٹری میں فائرنگ کی ہے۔ پولیس کی جانب سے ذوالفقار بھنڈر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :