تین سو سے زائد مجرم لٹکا چکا کبھی ندامت محسوس نہیں ہوئی ، تارا مسیح
خاندانی جلاد ہوں چچا اور والد نے بھی ہزاروں مجرموں کو پھانسی دی کافی عرصے فارغ رہا سزائے موت سے پابندی اٹھنے کے بعد کام بہت بڑھ گیا،جیل میں پھانسی کا طریقہ کار انگریزوں کے ہی زمانے کا رائج کردہ ہے اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، بس حکم کی تعمیل کرتا ہوں فی پھانسی کبھی 500 روپے ملتا ہے تو کبھی سفر بھی پلے سے کرنا پڑتا ہے،انٹرویو
اتوار 13 مارچ 2016 15:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) معروف جلاد تارا مسیح نے کہا ہے کہ تین سو زائد مجرم لٹکا چکا ہوں کبھی ندامت محسوس نہیں ہوئی خاندانی جلاد ہوں چچا اور والد نے بھی ہزاروں مجرموں کو پھانسی دی کافی عرصے فارغ رہا سزائے موت سے پابندی اٹھنے کے بعد کام بہت بڑھ گیا ہے ایک انٹرویو میں جلدد تارا مسیح کا مزید کہنا ہے کہ تختے پر موجود شخص کا نام ، جرم معلوم نہیں ہوتا ۔
بس حکم کی تعمیل کرتا ہوں فی پھانسی کبھی 500 روپے ملتا ہے تو کبھی سفر بھی پلے سے کرنا پڑتا ہے ہر پھانسی سے قبل ریہرسل ہوتی ہے دم نکلنے کے باوجود مجرم کو نصف گھنٹہ تختہ پر دار لٹکائے رکھتے ہیں ایک سوال کے جواب میں تارا مسیح نے کہا کہ جیل میں پھانسی کا طریقہ کار انگریزوں کے ہی زمانے کا رائج کردہ ہے اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی بلکہ فی پھانسی کا نرخ بھی اسی زمانے کا برقرار ہے جو تنخواہ کے علاوہ ملتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.