بھارتی نجومی گرین سٹون لوبو نے پاکستانی کر کٹ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں میگا ایونٹ جیتنے کی پیشنگوئی کر دی
اتوار 13 مارچ 2016 18:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) بھارتی نامور نجومی گرین سٹون لوبو نے پیشنگوئی کی ہے کہ پاکستانی کر کٹ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں پاکستان میگا ایونٹ جیت جائے گا، بھارت اخبار کے مطابق نجومی کا کہنا ہے کہ اگر فائنل تک رسائی حاصل کرلے توپاکستان ورلڈکپ کے ممکنہ فاتحین میں سے ہوسکتاہے۔
(جاری ہے)
اپنے کالم میں لوبونے شاہدآفریدی کے ستاروں کا جائزہ پیش نہیں کیا تاہم یہ واضح کیاکہ آنیوالے دنوں میں دیگر ٹیموں اور کپتانوں کے ستاروں پر روشنی ڈالی جائے گی۔
لوبوکاکہناتھاکہ بھارتی کپتان چھوٹے مقابلے جیت سکتے ہیں لیکن بڑے ایونٹ اپنے نام کرنا ناممکن دکھائی دیتاہے۔نجومی کے مطابق،19 مارچ دھونی کے ’حق‘ میں ہے اور کولکتہ میں راونڈ میچ میں بھارت کی فتح ہوگی تاہم فائنل میں پہنچنے پر پاکستان ٹائٹل کو اپنے نام کرسکتاہے۔ نجومی کی اس پیشن گوئی پر پاکستانی شائقین خوش ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.