ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان میں دہشت گردی کی کوششیں ملت اسلامیہ کو کمزور کرنے کی سازش کا حصہ ہیں ،بعض ممالک انتہاء پسند اور دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مل کر ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان میں یمن ، شام اور عراق جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں، پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کابیان
پیر 14 مارچ 2016 14:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان میں دہشت گردی کی کوششیں ملت اسلامیہ کو کمزور کرنے کی سازش کا حصہ ہیں ۔ بعض ممالک انتہاء پسند اور دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مل کر ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان میں یمن ، شام اور عراق جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے گذشتہ روز ترکی میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چند ماہ کے دوران ترکی ، سعودی عرب میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہونا اور مسلسل پاکستان ، سعودی عرب اور ترکی میں دہشت گردوں کی طرف سے دہشت گردی کی کوششیں ملت اسلامیہ کو متحد اور یکجا ء ہو کر دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کی طرف توجہ دلا رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.