آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 : وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے دی
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 19:28
کولکتہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) بھارت میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 مقابلوں میں سپر 10 مرحلے کے آغاز سے قبل کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے دی ہے۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنا سکی۔
عماد وسیم سب سے کامیاب بولر ثابت ہوئے۔ انھوں نے چار اوورز میں 25 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آو ٹ کیا ہے۔سری لنکا کی جانب سے دنیش چندیمل 30 اور لہیرو تھری مانے 45 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔تلکرتنے دلشان صفر، اینجیلو میتھیوز دس اور کپوگیدرا 14 رنز ہی بنا سکے۔پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کے علاوہ محمد عرفان نے دو اور وہاب ریاض نے ایک وکٹ حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.