ملتان میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے 21 مارچ سے بھر پور صفائی مہم کا آغاز ہوگا
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 21:33
ملتان( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر وایڈ منسٹریٹرسٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان زاہد سلیم گوندل نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے 21 مارچ سے شہر میں بھر پور صفائی مہم کا آغاز کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ صفائی مہم کے دوران شہر کے جوہڑوں اور تالابوں سمیت گندگی کے ڈھیروں کو صاف کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا ہے۔
صفائی مہم کے دوران سوشل ویلفیئر سمیت تمام متعلقہ محکموں کو شہریوں میں حفاظتی تدابیر اپنانے بارے بھر پور آگاہی دینے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ ڈی سی او زاہد سلیم گوندل نے کہا کہ نئی حکمت عملی کے تحت ماہر انٹامولوجسٹ کی نگرانی میں تین رکنی ٹیم ہر یونین کونسل میں سرویلنس کرے گی تاکہ کوئی گھر ڈینگی مچھر کے لاروے کی افزائش گاہ نہ بن سکے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.