سینے کے امراض کے بارے میں ایک روزہ سیمینارکا انعقاد 24مارچ کو ہوگا
منگل 15 مارچ 2016 12:50
پشاور۔15 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء )پاکستان چیسٹ سوسائٹی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سوسائٹی کا ایک اجلاس صدر ڈاکٹر ضیاء الله کی زیرصدارت منعقدہوا جس میں کابینہ کے تمام اراکین نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں سینے کے امراض کے بارے میں عالمی کانفرنس کے انعقاد 24مارچ کو ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے عوام کو آگاہی کیلئے مختلف اقدامات اٹھانے کے امور پر غور کیاگیا۔
22مارچ کو پریس کلب پشاور میں اس سلسلے میں پریس کانفرنس کے انعقاد اور 24مارچ کو خیبرمیڈیکل کالج میں ٹی بی کے مرض کے حوالے سے لیکچر اور واک جبکہ اسی دن ایل آر ایچ کے آڈیٹوریم میں ایک روزہ سیمینار جس میں ماہرامراض سینہ‘ ٹی بی کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے آگاہی دینے کے امور سے متعلق تفصیلی غوروخوض کیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.