ایف سی اور پولیس کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،5مشتبہ افراد ، پانچ افغان باشندے گرفتار
منگل 15 مارچ 2016 21:21
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء ) ایف سی اور پولیس کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 5مشتبہ افراد جبکہ پانچ افغان باشندے گرفتار تفصیلات کے مطابق منگل کو ایف سی اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے سریاب کلی جیو سے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ نواں کلی میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طورپر مقیم پانچ افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گرفتار افراد کے قبضے سے دو عدد ایس ایم جی ، پستول ، اور راؤنڈز برآمد کرلئے ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.