پاکستان کا سا 1000منصوبے کی تکمیل کا منتظر ہے ، ممنون حسین
پاکستان ، تاجکستان کے درمیان مشترکہ تاریخ، مذہب اور ثقافت کی بنیاد پر بہترین تعلقات قائم ہیں، پارلیمانی، تجارتی و ثقافتی وفود کے درمیان تبادلے سے مزید گہرائی پیدا کی جا سکتی ہے،مسلم امہ کے درمیان اتحاد ،یکجہتی کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی تاجک پارلیمانی وفد سے گفتگو
بدھ 16 مارچ 2016 20:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان اس برس کا سا 1000منصوبے کی تکمیل کا منتظر ہے ،یہ امر قابل اطمینان ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے تاجکستان نے کاسا 1000منصوبے کے علاوہ بھی 1000سے 1200میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے ابتدائی رپورٹ کی تیاری کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔
صدر پاکستان نے یہ بات تاجکستان کی پارلیمنٹ کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کی جس نے چیئررمین ظہروف شکرجان کی قیادت میں اْن سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، رکن قومی اسمبلی محمد طلال چوہدری اور دیگر بھی موجود تھے۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ تاریخ، مذہب اور ثقافت کی بنیاد پر بہترین تعلقات قائم ہیں جن میں پارلیمانی، تجارتی اور ثقافتی وفود کے درمیان تبادلے سے مزید گہرائی پیدا کی جا سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.