ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا اعزاز شاہد آفریدی کو حاصل
جمعرات 17 مارچ 2016 14:41
لاہو، کولکتہ ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) قومی کرکٹ ٹی 20 کے کپتان شاہد آفریدی دنیائے ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔
(جاری ہے)
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ہونے والے میچ میں شاہد آفریدی نے چار چھکے اور چار چوکو ں کی مدد سے 19بالوں پر 49رنز بنائے اور دو کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا جس پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اس اعزاز کے ساتھ ہی شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شاہد آفریدی ون ڈے کرکٹ میچوں میں بھی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.