عمر اکمل کا تیز ترین ملکی ففٹی کا ریکارڈ آفریدی کے ہاتھوں ٹوٹنے سے بچ گیا
جمعرات 17 مارچ 2016 15:11
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17مارچ2016ء )بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں عمر اکمل کا تیز ترین ملکی نصف سنچری کا ریکارڈ آفریدی کے ہاتھوں ٹوٹنے سے بال بال بچ گیا ۔
(جاری ہے)
ٹی ٹونٹی کپتان 18گیندوں پر 49رنز بنا کر کریز پر کھڑے تھے اور انہیں عمر اکمل کی 21گیندوں پر ففٹی کا ریکارڈ توڑنے کے لیے محض 1رن درکار تھا تاہم وہ تسکین احمد کی گیند پر چھکا لگانے کی کوشش میں آؤٹ ہوگئے، 36سالہ آل راؤنڈر اب تک 95ٹی ٹونٹی میچز میں 4نصف سنچریاں سکور کرچکے ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.