دنیا ئے کرکٹ کے میدانوں میں قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنیوالا انکل ٹی 20 ویزا نہ ملنے پر بھارت نہ جا سکا
پی سی بی کی جانب سے عدم تعاون اور ویزانہ ملنے پر احتجاجاً جلیبیوں کی ریڑھی لگالی اگر قومی ٹیم ورلڈ کپ جیت گئی تو خوشی میں مفت جلیبیاں بانٹوں گا، انکل ٹی 20 کا اعلان
جمعرات 17 مارچ 2016 21:08
حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) دنیا ئے کرکٹ کے میدانوں میں اپنے مخصوص انداز میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور قومی پر چم کو لہرانے والا انکل ٹی 20 ویزا نہ ملنے پر بھارت نہ جا سکا۔پی سی بی کی جانب سے عدم تعاون اور ویزانہ ملنے پر انکل ٹی20نے جلیبیوں کی ریڑھی لگالی۔انکل ٹی 20نے کہا کہ اگر قومی ٹیم ورلڈ کپ جیت گئی تو وہ خوشی میں مفت جلیبیاں بانٹیں گے۔
حافظ آباد سے تعلق رکھنے والا محمد زمان المعروف انکل ٹی 20 دنیا بھر کے کرکٹ میدانوں میں قو می پرچم کا لباس پہنے اور اپنی مونچھوں کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کر چکا ہے۔نہ صرف پاکستان بلکہ دبئی ، شارجہ ،ابو ظہبی،انگلینڈ،نیو زی لینڈ اور بنگلہ دیش کے میدانوں میں انکل ٹی 20اپنے مخصوص انداز میں شائقین میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.