صنعتی و تجارتی سولر ای پی سی سالوشنز سے متعلق سیمینار کا انعقاد
شمسی توانائی ہر اعتبار سے اقتصادی طور پر سود مند ہے‘ مقررین کا خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 13:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء)پاکستان میں قابل تجدید توانائی کی ٹیکنالوجی کی فراہمی میں نمایاں مقام رکھنے والی ریون انرجی سالوشنز کی جانب سے گزشتہ روز آئی بی ایل بلڈنگ کراچی میں صنعتی و تجارتی سولر ای پی سی سالوشنز سے متعلق سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکردہ کنسلٹنٹس اور انرجی انڈسٹری سے وابستہ کنٹریکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس سیمینار میں شمسی توانائی سے متعلق تحفظات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ شمسی توانائی ہر اعتبار سے اقتصادی طور پر سود مند ہے۔سیمینار میں توانائی کے شعبے میں ریون انرجی کے کردار اور شمسی توانائی کو صنعتی و گھریلو صارفین کیلئے قابل استعمال بنانے کی کاوشوں کو بھی اجاگر کیا گیا،ریون اس وقت آن گرڈ اور آف گرڈ سالوشنز کے ساتھ ساتھ PV ہائبرڈ سسٹم بھی صارفین کو فراہم کررہی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.