اٹک میں ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلے میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
جمعہ 18 مارچ 2016 13:09
فتح جنگ ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر اٹک میں ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلے میں ضلعی دفتر بہبود آبادی اٹک میں ایک روزہ سیمینار برائے علما ء منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں ضلع بھر سے علمائے کرام نے شرکت کی۔ سیمینار کا موضوع خاندان کی افادیت اور علماء کا کردار تھا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین علماء بورڈ اٹک خادم حسین شاہ تھے۔
سیمینار سے پیرزادہ محمد حفیظ نقشبندی جنڈ ضلع اٹک نے اسلامی نقطہ نظر سے خاندان کی اہمیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ دیگر مقررین میں رفاقت علی حقانی، اور سید نیاز حسین بخاری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پرسوشل ویلفیئر آفیسر محکمہ بہبود آبادی مرزا اکرم ، فوکل پرسن میاں خالد صباء اور اسسٹنٹ ضلعی آفیسر غلام قیصر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.