دہشتگردی کیخلاف جنگی حکمت عملی اپنائی جائے گی ، چین کا عزم
پاکستان اور ہمسایہ ممالک کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے کاشغر چین اور عالمی برداری کے درمیان رابطے کا بہترین ذریعہ بن جائے گا
جمعہ 18 مارچ 2016 14:41
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) چین نے اپنے پنجسالہ منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ،ان تفصیلات کے مطابق چین دہشتگردی کے خاتمے کیلئے انسداد دہشتگردی فورس کو مزید منظم اور فعال بنائے گا اور اپنے قومی دفاع کو جدید فوجی طاقت کے ذریعے ترقی دے گا ، چین نے اپنے پنجسالہ منصوبے میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ دہشتگردی کو کچلنے کیلئے جنگی حکمت عملی کے تحت فوری اورموثر اقدامات کرے گا ۔
چینی حکومت نے پاکستان اور دوسرے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اپنے سماجی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ہے ۔یہ بات کاشغر کے خصوصی اقتصادی زون کی انتظامی کمیٹی کے ایک سینئر عہدیدار ژو فینگلن نے بتائی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں اقتصادی راہداری کے منصوبے کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے جس میں شاہراہوں کی تعمیر بطور خاص شامل ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.